ڈر اور ناممکن کے الفاظ میری زندگی میں نہیں، لاہور کی فاطمہ ناصر کوہ پیمائی اور ہوا بازی سے لے کر میک اپ، پرفارمنگ آرٹس اور نیزہ بازی تک، فاطمہ اپنی 25 سالہ زندگی میں وہ سب کچھ کر چکی ہیں جو شاید ایک عام آدمی کو کرنے میں پوری زندگی لگے، اور وہ کہتی ہیں کہ لڑکیاں اپنے والدین کو ان کی مثال دے سکتی ہیں۔